پڑوسن کوچھپ کر دیکھتےرہتےہیں ہم
اسےدیکھتےدیکھتےنظرہو گئی ہےکم
کل اس کی ساس کی مجھ سےنظرملی
بولی اتنے پیار سےنہ دیکھو میرےصنم
اس کےمنہ سےاتنی بات سننےکی دیرتھی
سرسےپاؤںتک سارے پانی پانی ہوگےہم
میں نےکہامحترمہ یہ آپ نے کیاکہہ دیا
مرد ہوتےہوئے بھی مجھےآئی ہےشرم
بولی میرےسامنےاتنا پارسا نہ بن
ورنہ میں کھول دوں گی سارےبھرم