پڑوسن کہ دل میں جگہ بنا سکتا ہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

پڑوسن کےدل میں جگہ بنا سکتا ہوں
اس کی خاطردنیاسےپتھرکھاسکتاہوں
کوئی پتھر سے نہ مارے دیوانے کو
ہمسائی سے یہ گانا سنوا سکتا ہوں
تم نے میری ہمت دیکھی کہاں ہے
ہمسائی کہ پتھر کھا کرمسکراسکتا ہوں
وہ میرےدل میں آکر دیکھے تو سہی
کتنی آسانی سےاس کاباراٹھا سکتاہوں

 

Rate it:
Views: 363
07 Jan, 2012