پڑوسن کہتی ہے۔۔۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMپڑوسن کہتی ہےاب مجھ پہ کیوں نہیں کچھ لکھتے
میں کہتاہوں اب ہم تیری ساس کو ہیں پیار کرتے
وہ کہتی ہےمکھانہ تیرےبارے ہر روز پوچھتی ہے
میں کہتاہوں اسےکہناوہ اب بھی میرےدل میںرہتی ہے
پڑوسن کہتی ہےمجھےکوئی پیاراسا گانا تو سناؤ
میں کہتاہوںسناؤں گا پہلےمیری بانہوں میں تو آؤ
وہ کہتی ہےتجھ پہ میری ساس کہ جادو کا سایہ ہے
میں کہتاہوں تو نےبھی تو مجھےپاگل بنایا ہے
پڑوسن کہتی ہےکتے ہزاروں اور شیر اکیلا ہے
میں کہتاہوں ہرکسی نےہمارےدل سےکھیلاہے
More Funny Poetry






