پڑوسن کی آنکھیں ہیں یا کوئی کیمرہ

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: ASGHAR KALYAL, BIRMINGHAM

جنون شاعری کا جس سر میں رہتاہے
سدا ہی فاقہ ایسےگھرمیں رہتا ہے

اس دامادکی کوئی امید بر نہیں آتی
جوجوان سسر کےگھرمیں رہتاہے

پڑوسن کی آنکھیں ہیں یاکوئی کیمرہ
اصغرجہاں ہواس کی نظرمیں رہتاہے

Rate it:
Views: 399
03 Sep, 2012