پڑوسن کی جانب سے پورا انکارنہیں ہوا ہماری طرف سےابھی پکا اقرار نہیں ہوا اس نے ڈرتےہوئے پیار کی حامی بھر لی کہ میرےبےسرےگانےسےاظہارنہیں ہوا پچھلےبرس جو ترچھی نگاہ کا تیرمارا ابھی تک وہ میرےدل کےپار نہیں ہوا