پڑوسن کی ساس دل کی بہت امیر ہے
وہ میری رانی یہ بندہ اس کاوزیرہے
اسکےبیٹےسےرشتےکی بات چلی ہے
مگرہماری شادی میں ابھی ذرا تاخیرہے
مجھےاپنےنیچےلگائےرکھنےکہ لیے
اس سےتعویز لیتی ہےجوجعلی پیرہے
میرےسامنےاسکی حقیقت کھل چکی ہے
وہ چلتی پھرتی فراڈ کی اک تصویرہے
جومیں پہلےجانتا یہ پیروں کی ایجنٹ ہے
کبھی نہ کہتا تومیری سوہنی توہی ہیرہے