پڑوسن کے بارے جو کچھ سناتا ہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

پڑوسن کےبارےجو کچھ سناتاہوں
پہلےایک نظرسب اسے دکھاتا ہوں
اگر پیاری ہمسائی رضامند نہ ہو
اس کےبعد کچھ نہ لکھ پاتا ہوں
اس پہ بہت کچھ لکھنا چاہتاہوں
مگر لکھتےہوئےشرماتا ہوں
جو اس کی تعریف میں لکھتاہوں
آسماں سےتارےتوڑکہ لاتاہوں

Rate it:
Views: 405
09 Jan, 2012