پڑوسن کے سوا کوئی نہ میرا فین ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اس لیےدل کو میرےچین نہیں ہے
پڑوسن کےسوا کوئی نہ میرافین ہے
دل میں اس کو بھی بسائےبیٹھاہوں
جو اس کی سترسالہ کنواری بہن ہے
جس کی سبھی بہنیں مجھ پہ مرتی ہیں
میری نظرمیں ایسا اک میزبان ہے
میری شاعری پڑھتےہی فون کرتا ہے
اےپینڈو میری بہن پہ کیوںمہربان ہے
میں نےکہا سالا صاحب آپ کی طرح
میرےدل میں بھی چھپا اک شیطان ہے
جس دن سےمرغےکی مرغی بھگائی ہے
اب اس کی مرغی سےمیری شان ہے
 

Rate it:
Views: 348
19 Dec, 2011