Add Poetry

پڑوسن کے عشق کا سمندر

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

پڑوسن کےعشق کا سمندرپار کرنا ہے
ساتھ اس کےبھاہئیوں سےبھی ڈرنا ہے
ساس کو ٹھکرا کر بہو کا ہاتھ تھام لیاہے
اب اس کے ساتھ ہی اپنا جینا مرنا ہے
اس کے بھائی ہمارے تعاقب میں ہیں
اور اصغر جٹ کو کہیں آرام بھی کرنا ہے
اپنی حیات کااب صرف ایک ہی مقصد ہے
پڑوسن کا دامن خوشیوں سےبھرنا ہے
پیار کےساگر میں ڈبکی جو لگائی ہے
جو کھڈےہیں انہیں استوار کرنا ہے

Rate it:
Views: 421
13 Dec, 2011
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets