پڑوسن کے مشغلےہیں بڑےپیارے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMپڑوسن کے مشغلےہیں بڑےپیارے
اپنے گھرسےکرتی ہےمجھےاشارے
دو چاردنوں بعد اپنا تھوبڑادکھا کر
دکھادیتی ہےمیری آنکھوں کو نظارے
اب کسی ہمسائی سےعشق نہیں لڑاتے
سنا ہے اس میں گننےپڑتےہیں تارے
چرخےسمیت اسےچاند پہ بٹھادوں گا
ایک بار وہ آئے توسہی دل میں ہمارے
More Funny Poetry






