پڑوسن کےپیار کی اب نوازش ہوتی ہے
نئے نئےکھانوں کی بارش ہوتی ہے
لگتا میری کوئی لاٹری لگنےوالی ہے
میرےتن بدن میں خارش ہوتی رہتی ہے
یہ میری ہوشیاری ہےکہ بچ جاتا ہوں
ورنہ میرےخلاف سازش ہوتی رہتی ہے
مقام تووہ میرےدل میں رہ نہیں سکتی
کبھی کبھی یہاں رہائش ہوتی رہتی ہے
کبھی کبھی وہ مجھےاپنا مہینوال کہتی ہے
صدی بعد سوہنی کی پیدائش ہوتی رہتی ہے