پڑوسن کے ہاتھوں ۔۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

پڑوسن کےہاتھوں کیا کیا ستم سہتاہوں
میری ہمت ہے جواس کےدل میں رہتاہوں
مجھےایک دن ان کا صلہ ضرور ملےگا
جوپڑوسن سےبار بارجھوٹاپیارجتاتا ہوں
پڑوسنوں سےپیارکرکےدکھ ہی ملتےہیں
کئی باریہ بات اپنےآپ کوسمجھاتاہوں
میری پڑوسن کےہاتھوں جو زخم ملے
ہر روز اپنے چارہ گر کو دکھاتا ہوں

Rate it:
Views: 266
30 Dec, 2011