پڑوسن گر ستائے۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

پڑوسن گر ستائے تو اسے کچھ نہ کہنا
جووہ نظر نہ ملائےتو اسےکچھ نہ کہنا

وہ تمہارا دل چرانےکی کوشش کرےگی
وہ کامیاب ہو جائےتواسےکچھ نہ کہنا

دیکھتےہی کانوں میں گھنٹیاں نہ بھجیں
دل نغمےنہ گائےتواسےکچھ نہ کہنا

اس کی ساس بھی گر چوری چوری
کھانےکھلائےتو اسےکچھ نہ کہنا

Rate it:
Views: 374
11 Dec, 2011