پڑوسنوں میں پھوٹ پڑواتی ہے وہ

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ادھر کی بات ادھر لگاتی ہےوہ
پڑوسنوں میں پھوٹ پڑواتی ہےوہ

جلتی پہ تیل ڈالنا کام ہے اس کا
اسی لیے پھپھےکٹنی کہلاتی ہےوہ

مجھ سےسیدھےمنہ بات نہیں کرتی
اپنےبل ڈاگ سےپیار جتاتی ہےوہ

خود تو کوئی نیک کام نہیں کرتی
پڑوسئوں کہ حقوق سمجھاتی ہےوہ

سب ہمساہیوں سےچکرچلاتی ہے
اپنےنصیب کالکھاکھاتی ہے وہ

Rate it:
Views: 368
02 Nov, 2011