پڑوسنوں کےہاتھوں زخم کھاتےرہے زمانے بھر سےانہیں ہم چھپاتےرہے ہماری ہمت کی کوئی مثال نہیں ملتی ساس بہو سےپیار کا چکرچلاتےرہے کسی بہانےپڑوسن کے گھرجا کر اس کی بھابھی سےمراسم بڑھاتےرہے اپنےایسے کئی کارناموں کی بدولت شہر میں ممتاز عاشق کہلواتےرہے