پڑوسنیں ملتی ہیں چکرچلانے کے لیے
مگر کوئی نہیں ملتی غم بٹانےکےلیے
سرسےپاؤں تک محبت میں ڈوبےہیں
کون آئے گا میرےساتھ پیارجتانےکےلیے
پڑوسن کے پاس دانتوں کےدو سیٹ ہیں
ایک کھانےکہ لیےدوسرا دکھانے کےلیے
ہمسائی جیسی بھی ہے مجھےمنظور ہے
عشق میں جینا ہےاصغردیوانےکےلیے