پڑوسنیں پہلے مجھے خود ستاتی ہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMپڑوسنیں پہلےخود مجھےستاتی ہیں
جب میری باری آئے تو کراہتی ہیں
ایک انار اور دس بارہ چودہ بیمار
سب کی سب جھوٹےخواب دکھاتی ہیں
آخر خد اخوفی بھی کوئی چیز ہوتی ہے
پتھردل ہیں جو اس موم کو پگلاتی ہیں
میری کوئی بات گرانہیں اچھی نہ لگے
ڈنڈھے لے کر میرےپیچھےچلی آتی ہیں
اصغر ہمارےبارے اچھی باتیں لکھاکر
اب سب مجھے یہ بات سمجھاتی ہیں
More Funny Poetry






