کچھ نہیں آیا سمجھ میں کیا کریں اسکا علاج ذائقہ کیوں منہ کا اپنے کچھ اور پھیکا ہو گیا دشمن جاں پہلے سے تھا اک اور ہمسایہ مرا اب پڑوسی بھی نیا اے دوست ! امریکا ہو گیا