Add Poetry

پڑھتا ہوں میں نعت ان کی

Poet: Qaiser Iqbal By: Qaiser Iqbal, Gujranwala

پڑھتا ہوں میں نعت ان کی
لفظ میرے ہیں بات ان کی

چھڑ جائے جب ذکر ان کا
لگتی ہے کاینات ان کی

لفظ میرے ہیں بات ان کی
پڑھتا ہوں میں نعت ان کی

جب بھی درود میں پڑھتا ہوں
خوش ہوتی ہے ذات ان کی

صدیق عمر عثمان علی
طلحہ بلال اور معاویہ بھی

ایسی ہے جماعت ان کی
پڑھتا ہوں میں نعت ان کی
لفظ میرے ہیں بات ان کی

آل نبی اور اہل بیٹ
پاک ہیں سب سادات ان کی
لفظ میرے ہیں بات ان کی

حسن و حسین ہیں پھول ان کے
ان میں ہیں عادات ان کی
لفظ میرے ہیں بات ان کی

Rate it:
Views: 2796
13 Nov, 2012
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets