پھر سے پہکا تیری یادوں کا چمن آنکھ میں رنگِ شرارت دیکھ کر پھر سے مانگی پھول نے خوشبو مری ہونٹوں پہ میرے حلاوت دیکھ کر