پھول کی پتیاں

Poet: akram saqib By: akram saqib, sahiwal

پھولوں کی پتیاں
کرسی چھوڑوں تو مجھے لگیں ہوائیں تتیاں

کالی ہے ڈوری
پانچ سال کی موجیں مجھے عمر لگے ہے تھوڑی

واری جاؤں
الیکشن ہار کے میں اب کسے منہ دکھاؤں

پھوب با غ میں ہیں کھلتے
پیسے لگاؤں تو بندے بہت سے ہیں ملتے

Rate it:
Views: 1260
22 Jan, 2011