پہلی غلطی کاکچھ یوں ازالہ کریں گے دوسری بار دشمنوں کا منہ کالاکریں گے اپنےرقیبوں کو ایسا سبق سکھاہیں گے ان کےساتھ ایسا کوئی معالہ کریں گے بھگڑے لوگوں کو ایسا سیدھاکریں گے ایسا سوچ سمجھ کر نیاحملہ کریں گے