پہلے ایک نظر میں مجھےغلام کیا

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

پہلےایک نظرمیں مجھےغلام کیا
پھرسارےشہرمیں مجھےبدنام کیا
جب کوئی شعرنہ اس کہ نام کیا
پھراس نےمیرا جینا حرام کیا
اس کی خاطرکمرشل شاعری کرکہ
ایسےہم نےبرباد اپناساراٹائم کیا
ہم نےجس کی خاطراتنا کچھ کیا
اس نےکبھی نہ پیارسےسلام کیا

Rate it:
Views: 557
01 Jan, 2012