پہلے دِل بہلاتے ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

پہلے دِل بہلاتے ہیں
پِھر دل کو جلاتے ہیں
نادان حسِیناؤں سن لو
بچنا ایسے مردوں سے
جو دِل کہیں اور لگاتے ہیں
بیاہ کہیں اور رچاتے ہیں
پہلے دِل بہلاتے ہیں
پِھر دل کو جلاتے ہیں

Rate it:
Views: 684
13 Jun, 2018