پہلے سال میں اس سےآشنائی ہوئی دوسرےسال دونوں میں لڑائی ہوئی تیسرے سال ہماری خاصی تباہی ہوئی چوتھےسال اپنی بڑی پسپاہی ہوئی پانچویں سال پڑوسن سےجدائی ہوئی اب تک نہ ہمارےدلوں کی صفائی ہوئی