پہلے پہل مجھے پڑوسن بڑی پیاری لگی
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMپہلےپہل مجھے پڑوسن بڑی پیاری لگی
دھیرےدھیرےاس کی ہربات مکاری لگی
ایک دن اس کےساتھ اس کی بہن دیکھی
وہ ان سب سے زیادہ مجھےپیاری لگی
ہم دونوں ایک دوسرےسےملنےلگے
اس کی کہانی جوسنی بڑی دکھیاری لگی
کبھی بخت کبھی زمانہ دشمن بنے رہے
ہماری کسی پڑوسن سےنہ پکی یاری لگی
مکھانہ کا پیارآخر مجھےمل ہی گیا لیکن
اس کی تلاش میں اصغرکی عمر ساری لگی
More Funny Poetry






