پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس

Poet: R.K Jazeb By: R.K Jazeb, Jeddah

پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس پسنجر پے عذاب ہے
مانگو کچھ کھانے کو تو خود کھانے کو پڑتی ہے

آواز میں ہے کرختگی اور مگمبو کا مزاج ہے
ڈھلتی عمر میں ایسا غرور بس مرنا ثواب ہے

Rate it:
Views: 842
14 Feb, 2010