Add Poetry

پیار میں دل مچل جائے ہے 

Poet: ناصر دھامسکر-مجگانوی By: Nasir Ibrahim Dhamaskar, Ratnagiri

پیار میں دل مچل جائے ہے 
آس کی آگ بھر لائے ہے

جرم کب ہے کسے چاہنا
عشق پر جان ہے وارنا

ساز چھڑ جائے ہونٹوں سے جب
رقص ہو جائے پلکوں سے جب

منتظر تو زمانہ سے ہیں
دید کے کچھ بہانہ سے ہیں

داغ تو ہیں چھپے سینہ میں
کیا عیاں ہوں جو آئینہ میں

گیت ناصر ملن کے رہیں
عزم لیکن امن کے رہیں

Rate it:
Views: 490
17 May, 2021
Related Tags on Urdu Ghazals Poetry
Load More Tags
More Urdu Ghazals Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets