پیاری پیاری داستانیں سناتاہوں پڑوسن کو میں ہر پل ہنساتا ہوں وہ نادان اتنا بھی نہیں جانتی دل ہی دل میں اسےکتناچاہتاہوں