پیارے اشعار کا انتخاب
Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birminghamمیں ایسے پیارے اشعار کا انتخاب کرتا ہوں
 جن سے اپنی غزلوں کو خضاب کرتا ہوں
 
 کئی سالوں سے میرا یہ معمول رہا ہے
 محفل میں جاتے ہی سلام و آداب کرتا ہوں
 
 آسان الفاظ کا انتخاب کرتا ہوں میں
 ڈکشن سے ذرا اجتناب کرتا ہوں
 
 شعرو شاعری تو میرا مشغلہ ہے
 تھوڑی اچھی زیادہ خراب کرتا ہوں
 
 میری غزلیں نمکین کیوں نہ ہوں
 میں چائے میں نمک استعمال کرتا ہوں
More Funny Poetry






