پیرصاحب نےاپنےمریدوں کو بہکایاہوا ہے
انہوں نےمیری زندگی کو جہنم بنایاہوا ہے
ان سےلڑنے کوغیرقانونی ہتھیار تو پاس نہیں
دفاع میں اپنا قلم تلوار کی طرح اٹھایا ہوا ہے
گرتعویذوں میں اثرہےتو کشمیرآزادکراہیں
یہ کیا کےکچھ گدھوں کو الو بنایاہوا ہے
خداکے سوا کسی اورسےڈرنا نہیں اصغر
اتنا ہم نے بھی خودکو سمجھایا ہوا ہے