پیر صاحب کےپاس جب جاتی ہے مریدنی
ان کےاور بھی کسٹمر بناتی ہے مریدنی
مجھ جیسے شریف کوتنگ کرنے کی خاطر
پیروں کےپالتو کتے منگواتی ہےمریدنی
کئی بار ان کےدانت کھٹےکر چکا ہوں
اتنی بےشرم ہےکےباز نہ آتی ہے مریدنی
میں نےایسی عورت کہیں نہیں دیکھی
خدا کی بجائےپیرکی قسم کھاتی ہےمریدنی