پیرو مریددونوں ہم سےخفاہیں خطا اتنی ہےکہ ہم بےخطاہیں مریدوں مریدنیوں کاڈر نہیں گو وہ لوگ بڑےبےحیا ہیں الله کےسواکسی سےنہیں ڈرتا اصغر ایسا ایک بندہ خدا ہیں