جمالِ شیخ مثلِ جمالِ مصطفی جمالِ مصطفی مثلِ جمالِ کبریا اپنے مریدوں میں ہے پیرِ کامل درمیاں امت کے جیسے انبیا صلی اللہ علیہ وسلم بحوالہ حدیث شیخ اپنے حلقہء مریدین میں اس طرح یوتا ہے جیسے نبی اپنی امت میں