نظریاتی کشمکش کےبڑھنےپر منطقی انجام کی جانب ناگزیر ہو جاتا ہےقوموں کا انفرادی واجتمائی احتساب افراد وادارے مقابل کھڑے ہوں بطور معاون ومحتسب رفتہ رفتہ سماج میں پیش رفت تب ہی کرتا ہےانقلاب