میرے وطن کی طرف میلی آنکھ اٹھانے والے سن میرا یہ پیغام تم کو ایک نصیحت ھے کسی بھی طرح ھمیں کمزور نہیں سمجھنا تم کہ ھمارا ایمان ھے بعد المرگ ایک جنت ھے مگر !!! تمھارا کیا ھو گا یے نہین معلوم کہ کافر کے لیے دوزخ ھے عذاب قدرت ھے