پھنستےنہ مشکل میں ہر ہر قدم پہ ہم تعصب سےگر جان اپنی چھڑالی ہوتی سب پیٹ بھرےآج یہی سوچ رہے ہیں کاش!مسائل کا حل انکی جگالی ہوتی