چاتی ماری لک لک کر

Poet: By: Saadat Amin Satti, abudhabi

ہم نے روشن دان سے ہڈیاں چک چک کر
اس کے گھر میں چاتی ماری لک لک کر

عشق کا ساڑھا بہت ہی پہیڑا ہوتا ہے
تیلا ہو جاتا ہے عاشق سک سک کر

اور دمے کا مارا عاشق سیڑیاں جو چہڑیا تھا
ہر پوڑی پر ساء وہ لیتا تھا رک رک کر

لالو کھیت سے اک پرونہ آیا تھا
منجھے پیڑے پہر گیا پان سے تھک تھک کر

Rate it:
Views: 638
11 Sep, 2009