چار دن کی زندگی

Poet: Shab Ujala By: Shab Ujala, new york

 زندگی ایک ملی اور دن بھی ملے بس چار
برے پھنسے ہیں ھم تو پیدا ہو کر یا ر

سو تی نہی ہوں رات بھر سو چتی ر ہتی ہوں جاگ کر
وقت تھوڑا ھے اور کام کرنے ہیں بے شمار

Rate it:
Views: 590
21 Apr, 2015