چار چیزوں کو خوب سنبھال کے رکھو نماز میں دل کو تنہائی میں سوچ کو محفل میں زبان کو اور راستے میں نگاہ کو۔