چارہ سازوں کی چارہ سازی سے

Poet: جونؔ ایلیا By: ہارون فضیل, Quetta

چارہ سازوں کی چارہ سازی سے
درد بدنام تو نہیں ہو گا

ہاں دوا دو مگر یہ بتلا دو
مجھ کو آرام تو نہیں ہو گا

Rate it:
Views: 3722
12 Apr, 2022