ان کو جگانے کو ، ہلانے والا چاہئے اچھائی کی طرف بلانے والا چاہئے عوام تو ہوتی ہے مانند بھیڑ بکریاں ان کو صحیح رستے چلانے والا چاہئے