Add Poetry

چراغ دل کے جلاؤ کہ عید کا دن ہے

Poet: Qamar Aini By: Shazia Hafeez, Attock

چراغ دل کے جلاؤ کہ عید کا دن ہے
ترانے جھوم کے گاؤ کہ عید کا دن ہے

غموں کو دل سے بھلاؤ کہ عید کا دن ہے
خوشی سے بزم سجاؤ کہ عید کا دن ہے

حضور اس کی کرو اب سلامتی کی دعا
سر نماز میں جھکاؤ کہ عید کا دن ہے

سبھی مراد ہو پوری ہر اک سوالی کی
دعا کو ہاتھ اٹھاؤ کہ عید کا دن ہے
 

Rate it:
Views: 592
08 Sep, 2009
Related Tags on Occassional / Events Poetry
Load More Tags
More Occassional / Events Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets