پورے مہینہ دن میں روزہ قیام الیل میں تلاوت بس یہ ماہ صیام کیا ہمارا چشن نزول قرآن ہے گیارا مہینےشریعت کے مطابق گزرنے چاہئیں مگر ہوتا نہیں ایسا کیوںکہ یہ دل بے ایمان ہے