چل دئیے یار نظر بچا کے
Poet: Mobeen By: Mobeen, Islamabadادھر آنکھ لگی تیری
چل دئیے یار نظر بچا کے
ملنا دوبارہ نہ ہو گا کبھی
منکر ہوں جیسے قدرت خدا کے
سب حساب رکھتے ہیں منکر نکیر
دفتر الگ الگ ہیں جزا اور سزا کے
غم روزگار میں مبتلا ہے ہر کوئی
انداز بدل گئے زمانے میں وفا کے
دنیا سے جی ھٹے آسان نہیں
گرفتار ہوئے جو اس ہوش ربا کے
More Friendship Poetry







