ایمان میں ہی پختہ ہیں نہ قوم بے مثال پیدل ہیں عقل سے چلتے ہیں بھیڑ چال دیکھتے ہیں ماضی آئینہ میں حال کے مستقبل ہما را کیا ہو کیوں کر یں سوال