چلو اچھا ہوا

Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachi

چلو اچھا ہوا ان سب کی ڈگریاں چیک ہوگئی
اس طرح اسمبلیوں کی اصل قابلیت معلوم چل گئی

اب ذرا ان کی بھی ڈگریاں و سرٹیفکیٹ چیک ہوجائیں
جو کھپے کھپے کہتے ہوئے اہم عہدے پر ہی کھپ گئے

Rate it:
Views: 965
21 Jul, 2010