چمچوں سے کہہ دو لوٹوں سے کہہ دو
Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birminghamچمچوں سے کہہ دو لوٹوں سے کہہ دو 
 بڑوں سے کہ دو چھوٹوں سے کہہ دو
 
 جھوٹوں سے کہہ دو سچوں سے کہہ دو
 ہنستوں سے کہہ دو روتوں سے کہہ دو
 
 بروں سے کہہ دو اچھوں سے کہہ دو
 کھروں سے کہہ دو کھوٹوں سے کہہ دو
 
 پتلوں سے کہہ دو موٹوں سے کہہ دو
 کہ لوٹا برادری کے اسرار پر اصغر لوٹ آیا ہے
More Funny Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 