کل اک چاند سی لڑکی کو دیکھا تو ھو گیا دل بے قا بو کہہ دیا سامنے جا کے پیار سے میں نے اس کو چندا فوراُُ ١٠ روپے نوٹ تھما کے آگے سے وہ بولی یھ تو بتلا دو کس مسجد کا ما نگ رہے ہو چندہ