Add Poetry

چنے ہوے لوگوں تو اپنے شمار کر دے۔

Poet: اسد رضا۔۔ By: ASAD, MPK

 چنے ہوے لوگوں تو اپنے شمار کر دے۔
میری خطائیں بخش متقی پرھیزگار کر دے

کیوں دامن فہلائوں میں کسی اور کے آگے؟
اپنے غیب کے خزانوں سے سرشار کر دے۔

وہ جس کے عشق میں منصور چڑہا سولی !
ہمیں بھی اسکی چاھت میں گرفتار کر دے۔

کیوں در غیر کی غلامی کو دوں ترجیع ؟
اپنے در کا سگ بنا زندگی استوار کر دے۔

بہ روز محشر یار کی شفاعت عطا کر!
اس اسد نامراد کا تو بیڑہ پار کر دے

Rate it:
Views: 1018
14 Jun, 2021
More Dua Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets